اسلامی شریعت کے مطابق اپنی جائیداد، زمین، اور مال کی وراثت کا فوری اور 100% درست حساب لگائیں۔
اسلام میں وراثت کا قانون بہت واضح ہے۔ بیٹے کو بیٹی سے دوگنا حصہ ملتا ہے۔ اگر بیوی ہے تو اس کو 8واں حصہ، ماں کو 6ٹھواں حصہ ملتا ہے۔ ہماری یہ ویب سائٹ AlMeerath.pk آپ کو قرآن و سنت کے مطابق مکمل حساب دے گی۔ چاہے آپ کو بیٹی کا حصہ، بہن کا حصہ، بھائی کا وراثت میں حق معلوم کرنا ہو، یہ کیلکولیٹر سب بتائے گا۔
AlMeerath.pk کا مقصد مسلمانوں کو اسلامی وراثت کے قانون کے مطابق درست رہنمائی دینا ہے۔ یہ کیلکولیٹر مفتی حضرات کی نگرانی میں بنائے گئے اصولوں پر کام کرتا ہے۔
ہم آپ کا کوئی بھی ڈیٹا محفوظ نہیں کرتے۔ آپ جو حساب لگاتے ہیں وہ صرف آپ کے موبائل پر رہتا ہے۔ ہم کوئی ذاتی معلومات نہیں لیتے۔
رابطے کے لیے: contact@almeerath.pk